logo

رمضان المبارک کی بابرکت ساعتیں اسلامِ نابِ محمدیؐ کے افکار سے دلوں کو منور کرنے کی بہترین فرصت ہے۔ اس فرصت سے استفادہ کرتے ہوئے دانشگاہِ رمضان بچوں اور جوانوں کی شعوری اور فکری بلندی کے لئے ایک کاوش ہے۔ جس کا مقصد ہادی برحق امام زمانؑ کے ظہور کا زمینہ فراہم کرنا ہے۔

دانشگاہِ رمضان کو اس سال تین طبقات میں تقسیم کیا گیا ہے۔ جس کا مقصد ہر طلبا و طالبات کو اپنی سطح کے مطابق موضوعات کی تعلیم فراہم کرنا ہے۔

طلبا و طالبات کی عمر کے حساب سے ان کا طبقہ منتخب کریں۔